19 اگست 2015 - 18:12
تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے اجلاس کی اختتامی تقریب

ابنا؛ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کا چھٹا اجلاس گزشتہ شب اپنے اختتام کو پہنچا جس میں کئی علما و فضلا کے علاوہ تہران کے گورنر ڈاکٹر قالیباف اور نائب وزیر خارجہ ڈاکٹر عباس عراقچی نے خطاب کیا۔